| | | | |

پی ایس ایل 8 آغاز سے قبل ہی شروع،بابر اعظم ٹاس جیت گئے،کیا فیصلہ کیا

 

 

کوئٹہ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8 آغاز سے قبل ہی شروع،بابر اعظم ٹاس جیت گئے،کیا فیصلہ کیا۔پی ایس ایل 8 شروع ہونے سے قبل ہی شروع ہوگئی۔وہی کھلاڑی،وہی نام،وہی کٹس اور وہی اسٹائل۔پاکستان سپر لیگ کی 2 معروف ٹیمیں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایکشن میں آگئی ہیں۔

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں ٹاس ہوگیا ہے۔ایک جانب پشاور زلمی کے نئے کپتان بابر اعظم تھے تودوسی جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے قدیم کپتان سرفراز احمد۔

بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔یوں میزبان ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *