| | | | | | |

پی ایس ایل 8،سپرسنڈے کا پہلا،ٹاس،کرک اگین پیش گوئی درست ثابت

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

پی ایس ایل 8،سپرسنڈے کا پہلا،ٹاس،کرک اگین پیش گوئی درست ثابت۔پی ایس ایل 8 میں سپرسنڈے کا پہلا میچ شروع ہونے کو ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آبادیونائئیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے  بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔ملتان سلطانز کو اس بار پہلے بیٹنگ کرنی ہوگی۔

یونائیٹڈ نے آصف علی کی جگہ اسپنر ابرار کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔شاداب کہتے ہیں کہ میچ جیتیں گے۔

پی ایس ایل 8،ملتان کی دھوپ میں ٹیموں کا کیا حال،وکٹ کیسی،ٹاس کس کا

محمد رضوان نے کہا ہے کہ آج ایک تبدیلی ہے۔محمد الیاس کو کھلایا گیا ہے۔ثمین گل کی جگہ ان کو شامل کیا گیا ہے۔

 اس کے ساتھ ہی کرک اگین پیش گوئی سچ ثابت ہوئی ہے۔ایک گھنٹہ قبل کرک اگین نے لکھا تھا کہ ٹاس اسلام آباد کا ہوسکتا ہے۔وہ پہلے بائولنگ کا فیصلہ کریں گے۔ایسا ہی ہوا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *