| | | | | | | | | | |

پی ایس ایل 8،تین نئے پلیئرز شامل ہوگئے،نام جانیں

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 8،3 نئے پلیئرز شامل،نام جانیں۔پاکستان سپر لیگ 8 میں 3 نئے پلیئرز کو ڈرافٹ کیا گیا ہے۔لیگ شروع ہونے کو ہے اور اس سے قبل یہ بھی ایک خوش کن نیوز ہے۔

پی ایس ایل 8،میچ آفیشلز اور کمنٹری پینل کا اعلان،رمیز راجہ کہاں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقا کے راسی وین ڈیر ڈوسن کو ڈرافٹ کیا ہے کیونکہ معین علی انگلینڈ کے دورہ بنگلہ دیش کی وجہ سے 14 مارچ تک دستیاب نہیں ہیں۔ کراچی کنگز نے جیمز ونس کی جگہ ایڈم روسنگٹن کو ڈرافٹ کیا ہے جو انگلینڈ کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہونے کی وجہ سے  چند میچز میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

 پشاور زلمی نے مجیب الرحمان کی جگہ آسٹریلیا کے پیٹر ہیٹزوگلو کو ڈرافٹ کیا ہے جو 19 فروری کے بعد دستیاب ہوں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *