| | | | | | | |

پی ایس ایل کہانی،پاکستان سپرلیگ کے چیمپئنز اور پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ

عمران عثمانی

پی ایس ایل کہانی،پاکستان سپرلیگ کے چیمپئنز اور پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ۔پاکستان سپرلیگ2023۔یہ ایک ایڈیشن ہوگا لیکن اب تو پی ایس ایل کہانی بڑی ہوگئی ہے۔پی ایس ایل ہسٹری کا 8 واں ایڈیشن ہونے جارہا ہے۔پی ایس ایس تاریخ 2016 سے شروع ہوکر 2023 میں داخل ہوگئی ہے۔کرک اگین اس حوالہ سے اپناسلسلہ مزید آگے بڑھاتے ہوئےاس پر معلومات ،دلچسپ خبریں اور ریکارڈز پیش کرتا رہے گا۔

پاکستان سپر لیگ  کا آغاز 2016 سے ہوا تھا۔اب تک 7 ایڈیشن ہوچکے ہیں۔8واں ٹائٹل 13 فروری 2023  سے شروع ہوگا اور 19 مارچ  کو  ختم ہوگا۔6 ٹیمیں ایونٹ میں شریک ہیں۔6 ٹیمز اب تک چیمپین بن چکی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن 2016 میں  اسلام آباد نے جیتا تھا،کراچی  کینگز کے روی بوپارا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہے

دوسرا ایڈیشن 2017 میں پشاور زلمی کے نام رہا تھا۔پشاور زلمی کے کامران اکمل ایونٹ کے ہیرو بنے۔

پی ایس ایل متبادل ڈرافٹ،بڑے نام لمبے وقت کیلئے آئوٹ،کئی نئی انٹریز،مکمل تفصیلات

پی ایس ایل 2018 کا تیسرا ایڈیشن ایک بار پھر اسلام آباد کے نام رہا۔اسلام آباد کے لک رانچی مرد میدان تھے۔

پاکستان سپر لیگ 2019 کے چوتھے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چیمپئن بنے،کوئٹہ کے شین واٹسن ہیرو رہے۔

پاکستان سپر لیگ 2020 کا پانچواں ایڈیشن کراچی کنگز کے نام آیا۔بابر اعظم ہی مین آف دی ایونٹ بنے

پی ایس ایل 6 مطلب 2021 ملتان سلطانز کا تھا،اس کے کھلاڑی صہیب مقصود بہترین پلیئر رہے۔

پی ایس ایل  کا 7 واں ایڈیشن لاہور قلندرز کے نام رہا۔پلیئر آف ایونٹ ملتان کے محمد رضوان بنے

یہ بات تو اب تک طے ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اگرچہ 2 بار ائونٹ جیتا ،لیکن وہ بھی دونوں بار ٹائٹل کے دفاع میں ناکام گئے،اس طرح لاہور قلندرز کا اس بار دوبارہ چیمپئن بننا پی ایس ایل کی تاریخ نہیں ہے،شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیلنے والی ٹیم اگر ٹائٹل کا دفاع کرگئی تو یہ ایک نیا کارنامہ  ہوگا۔

پی ایس ایل 8 کا مکمل شیڈول،4 شہر میزبان،سب تفصیلات

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *