| | | | | |

سکاٹ لینڈ بھی شکنجہ میں،زمبابوے کو سپر 12 کیلئےمعمولی ہدف

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ بی کے آخری میچ میں  سکاٹ لینڈ ٹیم بھی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیتنے،پہلے کھیلنے کے باوجود بڑا اسکور نہیں کرسکی،اس طرح اس کے لئے بھی مشکلات ہیں۔

ہوبارٹ میں جاری میچ کی پہلی اننگ مکمل ہوگئی ہے۔سکاٹش ٹیم  20 اوورز میں   وکٹ پر  رنزبناسکی۔اوپنر جارج منسے 54 رنزبناکر نمایاں رہے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز باہر،آئرلینڈسپر 12 میں داخل

اس میث کی فاتح ٹیم سہر 12 کے لئے کوالیفائی کرے گی،جس کا کل سے آغاز ہوجائے گا۔

آج کے پہلے میچ میں بڑا اپ سیٹ یوا تھا جب آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہراکر ایونٹ سے باہر کردیا تھا۔وہ سپر 12 میں چلاگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *