| | | | | |

سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو بڑا ہدف دے دیا،گروپ بی میں پلچل

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو بڑا ہدف دے دیا،گروپ بی میں پلچل۔سکاٹ لینڈ نے آئرلینڈ کو پھنسالیا ہے،اس کے ساتھ ہی ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے لئے پیش قدمی مزید مضبوط کرلی ہے۔

ہوبارٹ میں جاری گروپ بی کے اہم ترین میچ میں اس نے آئرش ٹیم کو جیت کے لئے177 رنز کا ہدف دیا ہے۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا مشکل فیصلہ سود مند رہا۔اننگ کی خاص بار مائیکل جونز کی شاندار 86 رنزکی اننگ تھی،انہوں نے55 بالز کھیلیں۔4 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔

چھتریاں،شیٹس،آسٹریلیا میں سرکاری طوپر بارش کی پیش گوئی،کتنے میچز متاثر

آئرلینڈ کے بائولرز 1 رن پر پہلی اور 60 پر دوسری وکٹ لے کر بھی اچھا تاثر نہ چھوڑ سکے۔سکاٹ لینڈ نے 20 اوورز میں5  وکٹ پر 176رنزبنائے ہیں۔کمفر نے 2 وکٹیں لیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *