| | | |

شاہین آفریدی کی شادی،بابر اعظم بچہ بن گئے،شاداب اپنی شادی کا فون کرتے پکڑے گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شاہین آفریدی کی شادی،بابر اعظم بچہ بن گئے،شاداب اپنی شادی کا فون کرتے پکڑے گئے۔

پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی مزید تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں،اس کے مطابق ایک منظر ہمیشہ کے لئے قید ہوگیا۔پاکستانی کپتان بابر اعظم جب شاہین آفریدی کے گلے لگے تو ایسا لگا کہ دراز قد کے سامنے کوئی بچہ آگیا ہو۔

شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا

وجہ یہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا قد لمبا ہے،اچھے خاصے ان کے سامنے بونے لگتے ہیں۔اب شاہین کے سامنے بابر جس حالت میں بھی لگیں،بہر حال ان کے کپتان ہیں،

شادی تقریب میں سابق کپتان سرفراز احمد بھی موجود تھے۔شاداب خان فون پر اپنی شادی کا پلان بناتے پکڑے گئے۔اس پر قہقہے خوب لگے۔

ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ انکا نکاح ہوچکا ہے۔اب باقی تقریبات اگلے ہفتہ  ہونگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *