| | | | |

جیسن رائے کو زمین بوس کرنے کے بعد شاہین کامنفرد آٹوگراف

کراچی،کرک اگین رپورٹ

جیسن رائے کو زمین بوس کرنے کے بعد شاہین کامنفرد آٹوگراف۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پہلے جیسن رائے کویارکر مارکرزمین بوس کیا،میچ جیتنے کے بعد وہاں آٹوگراف دیا ،جہاں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

نیشنل بنک ایرینا میں میچ جیتنے کے بعد لیفٹ ہینڈ پیسرنے کیمرے کے لینز پر سائن کردیئے۔جو کہ ایک منفرد سی بات ہے۔

پی ایس ایل میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آئوٹ کلاس کرکے63 رنز سے جیت اپنے نام کی ہے۔

سرفراز نے شکست کا ذمہ دار سری لنکا کو قرار دے دیا،شاہین کی کیچ ڈراپ پر تالیاں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *