| | | | | | | |

شکیب الحسن کھیلے بغیر ہی پی ایس ایل چھوڑ گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ

شکیب الحسن کھیلے بغیر ہی پی ایس ایل چھوڑ گئے۔بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن پی ایس ایل ڈیل کرنے کے بعدکھیلے بغیر ہی پی ایس ایل سے رخصت ہوگئے ہیں۔خبروں کے مطابق انگلینڈ میں موجود ان کی فیملی کو ایمبرجنسی ہوگئی ہے اور وہ ان تک پہنچنے کے لئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔

پشاور زلمی نے ان کی خدمات حاصل کی تھیں،یوں زلمی ایک اہم کھلاڑی سے محروم ہوگئی ہے۔اس کی جگہ عظمت اللہ زازائی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *