| | |

شعیب ملک وکٹ کیپر یا کوچ،کون سی سروسز،آپ بھی جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج کے لٹل اسٹارز کو آج کے سپر اسٹارز کے برابر کھڑاکردیا۔پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی ذاتی  دلچسپی کی وجہ سے پاکستان جونیئر لیگ مقابلے لاہور میں جاری ہیں۔اس حوالہ سے کئی پلیئرز نے یادگار پرافرمنسز دی ہیں۔

پی سی سی بی نے آج کچھ تصاویر شیئر کی ہیں،جن میں دیکھاجاسکتا ہے کہ پاکستان کے تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک کے سامنے لٹل اسٹارز بیٹنگ کررہے ہیں اور شعیب ملک وکٹ کیپر بنے نہ صرف سروسز دے رہے ہیں بلکہ ایک اعتبار سے کوچ بنے ہوئے ہیں۔یہ اس لئے بھی کہ شعیب ملک نے وکٹ کیپنگ والا سازوسامان نہیں پہن رکھا ہے لیکن  دراصل وہ کوچنگ کررہے ہیں۔

آسٹریلیا کو 8 کاکڑا پڑگیا،پھر شکست،انگلینڈ سیریز جیت گیا

پاکستان جونیئر لیگ میں شریک ٹیموں میں غیر ملکی ستاروں ویوین رچرڈز سمیت کئی نامور ستارے پاکستان کا مستقبل روشن کررہے ہیں۔

پی سی بی کی اس کاوش کو ملک بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *