| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ٹاس ویسٹ انڈیز کی پاکٹ میں ہی گیا،بیٹنگ کا اعلان کیوں

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

ٹرکی پچ پر ٹاس ہوگیا ہے۔آئرلینڈ ٹیم کسی بڑی تاریخ کے مرتبہ کرنے اور کچھی پرانی تاریخ دہرانے کی متمنی ہے،اس کے کپتان نے کہا ہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیل کر ویسٹ انڈیز کو ہرانے کی کوشش کریں گے۔ویسٹ انڈیز اورآئرلینڈ کا ٹاس ہوگیا ہے۔دونوں گروپ بی میں اپنے آخری میچ میں مدمقابل ہیں۔سپر 12 میں جانے کے لئے یہ ایک قسم کا سیمی فائنل ہے،جو جیتا ورلڈکپ کھیلے گا،جو ہارا آسٹریلیا چھوڑجائے گا۔

ٹی 20 ورلڈکپ،ایک اور ہنگامہ خیزدن، آج چارامیدوار،سیٹیں2،کون جیتےگا

ویسٹ انڈیز کپتان پورن نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔کرک اگین کا یہی تجزیہ تھا۔جو درست ثابت ہوا ہے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 2 بار کی ٹی 20 ورلڈ چیمپئن سائیڈ ہے،اس لئے اس کے حوالہ سے ایسی کوئی بھی منفی نیوز ہیڈ لائنز بن جائے گی۔ویسٹ انڈیز کا نیٹ رن ریٹ بھی زیادہ اچھا نہیں جارہا ہے،اس لئے ممکن ہے کہ وہ جیتے اور شام کے میچ کے نتیجہ کے بعد اس کی پوزیشن  پہلی ہی نہ رہے اور نتیجہ میں وہ بھی سری لنکا کے پیچھے ایک ہئ گروپ میں جائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *