| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،آج پہلا میچ تاخیر کا شکار،دوسرے میں انگلینڈاور آسٹریلیا مقابل

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12،گروپ 1 میں آج کچھ ایکشن ہونے جارہا ہے۔پہلا میچ افغانستان اور آئرلینڈ کا ہے۔دونوں کو ایک ساتھ ہی ٹیسٹ کیپ ملی تھی لیکن افغان پلیئرز کی پرفارمنس  میں نکھار ہی نکھار ہے۔

زمبابوے کی پاکستان کے خلاف جیت میں رکی پونٹنگ کا ہاتھ،سکندر رضا کا اعتراف

میچ میلبرن میں کھیلا جارہا ہے۔جہاں 80 فیصد بارش کی پیش گوئی ہے۔نتیجہ میں ٹاس میں تاخیر ہوگئی  ہے۔امیدکی جارہی ہے کہ میچ کسی نہ شکل میں ہوگا۔

آج کا دوسرا میچ ایونٹ کا بھی دوسرا بڑا میچ ہے۔میزبان آسٹریلیا اور انگلینڈ کھیلیں گے۔اتفاق سے یہ میط بھی ایم سی جی میں ۔اس کے دوران بھی 80 فیصد بارش کی توقع ہے  لیکن میچ ٹائم کی دوسری اننگ میں موسم کلیئر ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *