| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز بڑا اسکور کرنے میں ناکام،آئرلینڈ کے پاس موقع

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ بی کے ڈو آرڈائی میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی ہے۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے والی ٹیم کو اننگ بھر میں مشکل ہی رہی۔18 اوورز میں 120 اسکور تک نہ ہوئے۔19 اوورز میں ٹوٹل 132 تھا۔20 اوورز میں 5 وکٹ پر 146 اسکور بنا تھا،

ہوبارٹ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو جیت اور سپر 12 کی ٹکٹ کٹوانے کے لئے 147 رنز کا ہدف دیا ہے۔کیل میئرز ایک اور جانسن چارلس 24 رنزبناسکے۔ایون لیوس اور کپتان نکولس پورن 13 اور 13 تک محدود رہے،۔برینڈن کنگ نے  62 رنزکی ناقابل شکست ذمہ دارانہ اننگ کھیلی ۔آئرش گیند باز مسلسل شاندار پرفارم کرتے رہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ،ٹاس ویسٹ انڈیز کی پاکٹ میں ہی گیا،بیٹنگ کا اعلان کیوں

آئرلینڈ کے گریٹھ ڈیلنی نے 16 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔

یہ میچ نہایت اہم ہے،اس کی فاتح ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 میں جائے گی،ناکام ٹیم کو گھر کی راہ لینی ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *