افغانستان بمقابلہ بھارت ،آخری اوور میں 2 رن آئوٹ نے قہقہے لگوادیئے
انڈور،کرک اگین ئ گلبدین نائب کے 57 اور کچھ پلیئرز کے چھوٹے اسکور کے ساتھ افغانستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 172 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ آخری اوور میں 2 رن آئوٹ مزاحیہ انداز میں ہوئے۔ انڈور میں افغانستان ٹیم کو سیریز کی شکست کا…