وہ لمحہ،جب کیویز نے کینگروز سے میچ جھپٹ لیا
سڈنی،کرک اگین رپورٹ وہ لمحہ،جب آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ نے میچ مکمل طور پر آچکا ۔اس کے بعد 89 رنز کی بڑی جیت رقم ہوگئی۔ سڈنی میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلہ کے پہلے میچ میں کیوی ٹیم کے 200 رنز کے جواب میں کینگروز شروع سے ہی مشکل میں…