نازک ترین موقع پر اچانک گیند تبدیل،بابر اعظم کا غصہ سے انکار،پھرنیا فیصلہ
ڈلاس،کرک اگین رپورٹ نازک ترین موقع پر اچانک گیند تبدیل،بابر اعظم کا غصہ سے انکار،پھرنیا فیصلہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور امریکا کے میچ میں اس وقت ٹینس ماحول ہوگیا،جب امپائرز نے اچانک بال تبدیل کردی۔نئی بال جب پاکستانی کپتان بابر اعظم…