میر حمزہ کو پاکستان کے سابق ہیڈکوچ انگلینڈ لے گئے،بڑا معاہدہ
لندن،کرک اگین رپورٹ میر حمزہ کو پاکستان کے سابق ہیڈکوچ انگلینڈ لے گئے،بڑا معاہدہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے لیے پانچ ٹیسٹ کھیلنےوالے میر حمزہ کو پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ بریڈ برن انگلش کائونٹی میں لے گئے ہیں۔حمزہ کا معاہدہ گرانٹ بریڈ برن کی بطور ہیڈ کوچ تقرری…