آئرلینڈ | آسٹریلیا | انٹرنیشنل | تازہ ترین | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | میگا ایونٹس | ورلڈ ٹی 20 کپ | ویسٹ انڈیز
ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز باہر،آئرلینڈسپر 12 میں داخل
عمران عثمانی کی رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ،ویسٹ انڈیز باہر،آئرلینڈسپر 12 میں داخل۔،آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 سے ویسٹ انڈیز کا بوریا بستر گول۔آئرلینڈ نے اہم ترین میچ میں 9وکٹ سے ہراکر 2 بار کے چیمپئن کا سفر سپر 12 شروع ہونے سے قبل ہی تمام کردیا ہے۔ہوبارٹ میں کھیلے…