انٹرنیشنل | پاکستان | تازہ ترین | سری لنکا | میگا ایونٹس | نیشنل | ورلڈ ٹی 20 کپ
ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ،ایشیا کپ جیتنے کے باوجود سری لنکن ٹیم میں 3 تبدیلیاں
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ چیمپئن سری لنکن ٹیم میں ایک نہیں 3 تبدیلیاں ہوگئی ہیں،اسی ایشیا کپ میں فائنل سمیت سری لنکا سے 2 بار شکست،افغانستان سے بمشکل جیت اور بھارت سے ایک شکست کے باوجود پاکستانی سلیکٹرز کے لئے تبدیلی غیر ضروری تھی،یہی وجہ ہے کہ افتخار ہوں یا خوشدل،اسی طرح آصف…