بنگلہ دیشی ٹیم پر 5 رنز کا جرمانہ پڑگیا
سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پہلی بار کسی بھی ٹیم کو 5 رنزکا جرمانہ ہوگیا ہے۔ایک اور اوو ہائٹ نوبال بھی سامنے آئی۔فری ہٹ پر کیچ آئوٹ کے باوجود اسکور بھن بن گیا۔اس کے ساتھ ہی رواں ایونٹ کی پہلی سنچری بن گئی۔ سڈنی میں جاری مینز ٹی 20…