چوتھا ٹی 20،انگلینڈ جیتا ہوامیچ ہارگیا،پاکستان کی 3 رنزکی سنسنی خیز فتح
کراچی،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ چوتھا ٹی 20،انگلینڈ جیتا ہوامیچ ہارگیا،پاکستان کی 3 رنزکی سنسنی خیز فتح پاکستان نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے ہراکر 7 میچزکی ٹی 20 سیریز 2-2 سے برابر کردی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مقابلہ 2-2 سے برابر ہوگیا،فیصلہ اب باقی ماندہ 3 میچزمیں لاہور میں ہوگا۔چوتھے…