بھارتی ٹیم کی بنگلہ دیش میں ہوا نکل گئی،ون ڈے سیریز بھی گئی
ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ Getty images بھارتی ٹیم پھر ہارگئی،بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے میں 5 رنز سے دوسرا ون ڈے میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ہے۔دنیا کے لئے بنی ہوا ٹیم بنگلہ دیش میں ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی ہے۔ بھارت نے 272 رنز کا تعاقب شروع کیا…