عباس آفریدی کی ہسپتال یاترا،تیسرے ٹی 20 سے باہر
ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ عباس آفریدی پیٹ کے پٹھوں میں تناؤ کے باعث تکلیف کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہو گئے ہیں۔ انہیں ہسپتال روانہ کیا گیا تھا،جہاں سے رپورٹ آگئی ہے،اس کے مطابق اسکین میں کوئی خاص چوٹ کا نشان نہیں دکھایا گیا ہے، اور اس کا علاج علامتی…