ورلڈکپ 2023،پہلی بار تمام کپتان تبدیل،نیا ٹوٹکا
کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پہلی بار تمام کپتان تبدیل،نیا ٹوٹکا۔۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 چند ماہ کی دوری پر ہے،گزشتہ ایڈیشن 2019 میں ہوا تھا۔ایسا تاریخ میں پہلی بار ہوسکتا ہے کہ گزشتہ ورلڈکپ میں کپتانی کرنے والا اس بار کپتان نہیں ہوگا۔تمام ٹیموں کے کپتان ہی بدلے ہوئے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ہر…