ٹی 20 ورلڈکپ پہلا سیمی فائنل،افغانستان پروٹیزکو کیسے ہراسکتا،تاریخی روایت بھی مدد کیلئے موجود
ٹرینیڈاد،تاروبا:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ پہلا سیمی فائنل،افغانستان پروٹیزکو کیسے ہراسکتا،تاریخی روایت بھی مدد کیلئے موجود۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ،پہلا سیمی فائنل۔جنوبی افریقا بمقابلہ افغانستان۔27 جون،جمعرات۔صبح ساڑھے 5 بجے۔تاروبا ایک تھنڈی اور بظاہر پرسکون شام میں ایک چنگھاڑدینے والا مقابلہ۔ایک روایتی نتیجہ یا پھر…