سری لنکا کی شکست،سپر 12 کے پاکستانی گروپ کو بڑا دھچکا
| | | | | | | | |

سری لنکا کی شکست،سپر 12 کے پاکستانی گروپ کو بڑا دھچکا

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   ورلڈ ٹی 20 کپ کے پہلے روز کی سری لنکا کی شکست نے سپر 12 کے پاکستان گروپ کی سیٹی بجادی اور ایسی تیسی پھیر دی ہے۔گزشتہ سال سکاٹ لینڈ اور نمیبیا کی فتوحات نے پاکستان کے گروپ کو فائدہ پہنچایا تھا ،اس بار پاکستان اور بھارت کےگروپ…