فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی،کرک اگین رپورٹ فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم 63 برس کی عمر میں دنیا فانی سے چلی گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل ہفتہ 6 جولائی کی شام نماز…