ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ ڈراپ کیچ،ناقص فیلڈنگ،غلط تھرو،پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن آن،بابر اعظم نے پاگل کا اشارہ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کی جوابی بیٹنگ سے پاکستانی ٹیم کا پینک بٹن دب گیا۔ایک اوور میں 3 ڈرامے۔بابرا عظم نے دماغ کی جانب انگلی گھماتے اپنے ساتھی فیلڈر کو…