دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو دھچکا،بڑا پیسر باہر
لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو دھچکا،بڑا پیسر باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ دورہ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا جھٹکا۔ٹاپ پیسر صرف ایک سیریز ہی نہیں بلکہ باقی ماندہ پورے سال کیلئے باہر ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ کے تیز ترین باؤلر مارک ووڈ دائیں کہنی میں ہڈی کی چوٹ…