بھارت کے خلاف کس نے مجھے باہر بٹھایا،شاہد آفریدی کھلانا چاہتے تھے،شعیب اختر کا انکشاف
بھارت کے خلاف منیجمنٹ نے مجھے باہر بٹھایا،شاہد آفریدی کھلانا چاہتے تھے،شعیب اختر۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2023 سے قبل ورلڈکپ حوالہ سے نئی اور پرانی باتیں کھلنے لگی ہیں۔اب ایسا ہوگا۔اس لئے کہ میگا ایونٹ قریب ہے۔سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈکپ 2011 میں موہالی میں بھارت کے خلاف…