ڈیوڈ گاور کا پاکستانی سکیورٹی پر اہم بیان،جوس بٹلر کیوں غمگین،برطانوی صحافی کے خیالات
کرک اگین اسپیشل رپورٹ انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے دورہ پاکستان پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ میں تمام 7 میچزنہیں کھیل سکا،اس کے باوجود میں نے ہر لمحہ انجوائے کیا۔فینز سے اچھی سپورٹ ملی۔ہمارا شاندار استقبال کیا گیا۔ہمیں گرائونڈ میں بھی فل سپورٹ ملی۔کراچی کے ہوٹل اور ریسٹورینٹ کمال کے…