ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی 2 شکستوں کے بعد ٹیبل پوزیشن،2 ٹیمیں پرامید
دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،2 شکستوں کے بعد ٹیبل پوزیشن،2 ٹیموں کی امیدیں تازہ۔بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دوسری ٹیسٹ فتح نے جہاں اسے ورڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے قریب کردیا ہے،وہاں آسٹریلیا کے لئے تھوڑی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔اس سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلیا 75 فیصد…