ورلڈکپ میں آج کون مقابل،پاکستانی اسکواڈ میں بڑی تبدیلی،کون ان فٹ،کون آرہا
چنائی،بنگلور: کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ولڈکپ2023 میں آج 26 اکتوبر جمعرات کو انگلینڈ اور سری لنکا مقابل ہیں۔یہ میچ بنگلور میں ہوگا۔پوائنٹس ٹیبل پر دونوں کے 4میچز میں 2 پوائنٹس ہیں،یہاں سے جیتنے والی ٹیم اپنے آپ کو پاکستان کےبرابر رکھ کرریس میں آنے کی کوشش کرے گی۔یہاں یہ سوال اہم ہے کہ…