ویرات کوہلی 12 ویں کھلاڑی بن گئے،میدان میں سپر مین کی طرح انٹری
| | | | |

ویرات کوہلی 12 ویں کھلاڑی بن گئے،میدان میں سپر مین کی طرح انٹری

کولمبو کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی 12 ویں کھلاڑی بن گئے،میدان میں سپر مین کی طرح انٹری کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ سپر 4 میں آخری میچ جاری ہے۔بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش۔ڈیڈ ربڑ میچ میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ادھر بھارتی ٹیم نے ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کی ہیں،ان…

جاوید میاں داد ہسپتال داخل
| | |

جاوید میاں داد ہسپتال داخل

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میاں داد ہسپتال پہنچ گئے۔جاوید میاں داد کو سائوتھ سٹی ہسپتال کراچی لے جایا گیا ہے،جہاں وہ داخل ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین بیٹرز میں سے ایک جاوید میاں نے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔وہ ورلڈکپ 1992 جیتنے والی پاکستانی…

پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز
| | | | | |

پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مجیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کے فوری بعد  اپنے پیش رو رمیز راجہ پر طنز کردیا۔وہ رمیز راجہ کو بھولے نہیں،یا پھر پی سی بی چیئرمین…

ناگ پور میں سازشی پچ کی تیاری،آسٹریلین میڈیا نے  بھارتی چال پکڑلی
| | | | |

ناگ پور میں سازشی پچ کی تیاری،آسٹریلین میڈیا نے بھارتی چال پکڑلی

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ ناگ پور میں سازشی پچ کی تیاری،آسٹریلین میڈیا نے بھارتی چال پکڑلی۔آسٹریلیا کے شکار اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کیلئے بھارتی کرکٹ منیجمنٹ نے سازشی پچ کی تیاری شروع کردی ہے،اس کا انکشاف آسٹریلین میڈیا نے کیا ہے۔فاکس نیوز کے مطابق بھارتی کیوریٹرکی شرارت اور سازش ہے کہ…

شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا
| | | |

شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image شاہین آفریدی کا نکاح،قبول ہے کی صدا۔شاہین آفریدی کا نکاح ہوگیا۔شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ ان کے نکاح کی تقریب ہوئی۔تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ لیفٹ ہینڈڈ پیسر باادب بیٹھے ہیں۔علما کرام کے ساتھ شاہد آفریدی بھی دکھائی دیتے ہیں۔ بس بہت ہوگیا،اب میں نہیں واپسی کرسکتا ،شاہین آفریدی…

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر
| | | |

شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر

کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی شادی بھی بڑے کرکٹر کے گھر ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شادی اب بڑے کرکٹرز کے گھرانوں میں ہورہی ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کی شادی  شاہد خان آفریدی کی بیٹی سے ہوئی ہے تو درمیان میں شان مسعود کی شادی ہوئی۔بھلے وہ کسی کرکٹر گھرانے میں نہیں تھی لیکن…

ٹی 20 ورلڈکپ سے آئوٹ،آسٹریلوی کپتان سمیت 3 کھلاڑیوں کا فیصلہ کل
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سے آئوٹ،آسٹریلوی کپتان سمیت 3 کھلاڑیوں کا فیصلہ کل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image wisden آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پریشان،کیمپ ہلچل میں ہے۔کھلاڑی اپ سیٹ ہیں اور مداح بھی سکون میں نہیں ہیں۔کپتان ایرون فنچ سمیت 3 کھلاڑیوں کا ٹی 20 ورلڈکپ سفر دائو پر لگا ہے۔حتمی فیصلہ کل ایک رپورٹ پر آئے گا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں آسٹریلیا…

بھارت ہارگیا،اب ہم جنوبی افریقا سے ہاریں گے،شعیب اختر کی پیش گوئی،مزید کڑوی باتیں
| | | | | | | | |

بھارت ہارگیا،اب ہم جنوبی افریقا سے ہاریں گے،شعیب اختر کی پیش گوئی،مزید کڑوی باتیں

راولپپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسریس نے کہا ہے کہ انڈیا نے ہمیں کیامروانا تھا،ہم خود پہلے ہی اپنے آپ کو مرواچکے تھے۔بھارت کے ساتھ بھی بری ہوئی۔ٹیم کی قلعی کھل گئی ہے۔ جنوبی افریقا نے بھارت کو بڑی آسانی سے ہرادیا۔بھارت نے ہمیں مروادیا،ویسے ہم نے خود کو پہلے ہی مروادیا تھا،اس لئے کہ ہم…

ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیت
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیت

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پروٹیز نے ٹائیگرز کو اسپنرز کے جال میں جکڑلیا،بڑی جیتآئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں جنوبی افریقا کی104 رنز کی  باوقار جیت۔بنگلہ دیش کو بڑی آسانی سے ٹھیکانے لگادیا۔اینرچ نورتج اور تبریزشمسی نے کلاسیکل بالز کیں۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پروٹیز ٹیم نے 5 وکٹ پر…

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ ،انگلینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا
| |

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اپ سیٹ ،انگلینڈ آئرلینڈ سے ہارگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم کو اپ سیٹ شکست،آئر لینڈ نے ہرادیا۔بارش نے کھیل روک دیا،ڈک ورتھ پر آئرش ٹیم 5 رنز سے جیت گئی۔کرک اگین کا تجزیہ سچ رہا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کا ایک اور پردہ اترگیا۔ٹاپ آرڈر پھر ناکام ہوگئے۔آئرلینڈ جیسی ٹیم کے خلاف جیت کے لئے اسے خاصی محنت…

کرک اگین کی محسوس کی گئی خطرے کی چاپ درست،ویسٹ انڈیز بھی ہارگیا
| | | | | |

کرک اگین کی محسوس کی گئی خطرے کی چاپ درست،ویسٹ انڈیز بھی ہارگیا

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین تجزیہ پھر سچ،ویسٹ انڈیز کی جانب جانے والے خطرے کی چاپ کی نشاندہی رات کی تھی،نتیجہ میں سکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے ہراکر مسلسل دوسرے روز ٹی 20 ورلڈکپ کا اپ سیٹ کردیا ہے۔کل سری لنکا ٹیم نمیبیا سے ہاری تھی۔ ٹی 20 ورلڈکپ،سکاٹ لینڈ کا…

کلاس ہو تو کلاس بھی بڑی لگتی،بابر اعظم اور روہت شرما کا مکالمہ،آپس کے رازآشکار
| | | | | | | |

کلاس ہو تو کلاس بھی بڑی لگتی،بابر اعظم اور روہت شرما کا مکالمہ،آپس کے رازآشکار

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کلاس ہو تو کلاس بھی بڑی لگتی،بابر اعظم اور روہت شرما کا مکالمہ،آپس کے رازآشکار،پرفارمنس ہو،کلاس ہو،ساتھ میں کامیابیاں ہوں،نیوزی لینڈ جیسے ملک میں تازہ ٹرافی جیتی ہو،سال بھر میں ٹاپ 3 ٹیموں میں جگہ ہو تو کلاس خود اپنی کلاس بناتی ہے۔یہی کچھ میلبورن میں ٹی 20 ورلڈکپ ٹرافی،کپتانوں کے اجتماع…