کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی جیت،اہم خبریں
| | | | |

کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی جیت،اہم خبریں

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ کوہلی کی ریکارڈ توڑ سنچری،وارنر80 ہزار ڈالرز میں صفر پر،کھلاڑیوں میں تصادم،پاکستان کی جیت،اہم خبریں ویرات کوہلی کی کیریئر کی 46 ویں ون ڈے سنچری،سچن ٹنڈولکر سے 3 قدم پیچھے جو 49 ون ڈے وکٹ کیلئے 431 اننگز کھیل گئے۔259 ویں ایک روزہ اننگ کھیلنے والے ویرات کوہلی نہ…

محمد رضوان کی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بنگلہ دیش انٹری،تیز اننگ مکمل
| | | | |

محمد رضوان کی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بنگلہ دیش انٹری،تیز اننگ مکمل

    پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دوسرے ملک جاکر ایک اننگ کھیل لی۔ رائٹ ہینڈ بیٹر کل کراچی میں نیوز لینڈ کے خلاف شام تک بیٹنگ کررہے تھےرات گئے فیلڈ میں بھی تھے۔میچ ختم ہوتے ہی وہ بنگلہ دیش روانہ ہوئے۔ مونیکا وکٹورینز کے…

فخر کی سنچری ،رضوان چکرا کر بولڈ،امپائر کی وارننگ پر بیٹر کا ڈراوا
| | | | |

فخر کی سنچری ،رضوان چکرا کر بولڈ،امپائر کی وارننگ پر بیٹر کا ڈراوا

  کراچی،کرک اگین رپورٹ فخر کی سنچری ،رضوان چکرا کر بولڈ،امپائر کی وارننگ پر بیٹر کا ڈراوا فخر زمان کو امپائر علیم ڈار کی وارننگ،جواب میں لیفٹ ہینڈ بیٹر نے علیم ڈار کو بال مارنے کی کوشش کی ،امپائر بچ گئے۔ٹی وی براڈ کاسٹز نے گزشتہ میچ کی وہ فوٹیج چلافیں جن میں علیم ڈار…

کم ہدف میں بھی بھارت کے کڑاکے،کوہلی ناکام،سری لنکا ہارگیا
| | |

کم ہدف میں بھی بھارت کے کڑاکے،کوہلی ناکام،سری لنکا ہارگیا

    کولکتہ ،کرک اگین  رپورٹ کم ہدف میں بھی بھارت کے کڑاکے،کوہلی ناکام،سری لنکا ہارگیا سری لنکا نے کم اسکور کے باوجود بھارت کو ناچنے پر مجبور کردیا۔میزبان ٹیم 216 کے قلیل ہدف کے تعاقب میں متعدد بار جھٹکوں میں آئی۔آخر کار ون ڈے میچ اور سیریز اپنے نام کرلی۔ کولکتہ میں کھیلے گئے…

افغانستان کپتان کی بھی بگ بیش چھوڑنے کی دھمکی
| | | | |

افغانستان کپتان کی بھی بگ بیش چھوڑنے کی دھمکی

  سڈنی،کابل۔کرک اگین   افغانستان کے کپتان راشد خان نے بھی بگ بیش لیگ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف شیڈول سیریز منسوخی کے بعد افغانستان سے شدید ردعمل ہے ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس فیصلہ کو سیاسی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ساتھ میں آئی سی سی کے…

ایک کیچ،عالمگیر شہرت،پولیس بھی محظوظ،کھلاڑی اس اعزاز سے محروم
| | | |

ایک کیچ،عالمگیر شہرت،پولیس بھی محظوظ،کھلاڑی اس اعزاز سے محروم

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا ٹی 20 لیگ جاری ہے،آغاز کے دوسرےہی روز ایک کیچ نے عالمی شہرت اختیار کرلی۔یہ کیچ کسی کھلاڑی نے نہیں پکڑا بلکہ ایک کرکٹ فین کی جانب سے لیا گیا تھا۔ جوہانسبرگ اور ڈربن کے میچ میں بیٹر کی جانب سے کھیلا گیا شاٹ اونچا تھا،تیز تھا اور سیدھا بائونڈری…

بابر اعظم پھر مرد بحران بننے میں ناکام،نیوزی لینڈ فاتح،سیریز برابر،پوزیشن سے بھی لڑھک گئے

بابر اعظم پھر مرد بحران بننے میں ناکام،نیوزی لینڈ فاتح،سیریز برابر،پوزیشن سے بھی لڑھک گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty images نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ ڈرامائی انداز میں  رنز سے جیت کر3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔اب حتمی فیصلہ آخری میچ میں 13 جنوری کو ہوگا۔ بابر اعظم پھر مرد بحران بننے میں ناکام،نیوزی لینڈ فاتح،سیریز برابر،پوزیشن سے بھی لڑھک گئے۔آئی سی سی…

بھارت،سری لنکا میچ میں ڈرامہ،روہت شرما نے رن آئوٹ اپیل واپس لے کر سنچری بنوادی
| | |

بھارت،سری لنکا میچ میں ڈرامہ،روہت شرما نے رن آئوٹ اپیل واپس لے کر سنچری بنوادی

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ بھارت ،سری لنکا پہلے ون ڈے میچ میں ڈرامہ۔بھارتی کپتان روہت شرما نے حریف کپتان کے رن آئوٹ کی اپیل واپس لے کر ان کی سنچری مکمل کروادی۔رن آئوٹ کرنے پر روہت شرما نے اپنے پیسر محمد شامی کو ڈانٹ پلادی۔فیلڈ امپائر کی جانب سے تھرڈ امپائر کو رون آئوٹ کل چیک…

ایک نہیں،3 کپتان مقرر کرنےکا منصوبہ،پاکستان نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریزہارسکتا
| | | |

ایک نہیں،3 کپتان مقرر کرنےکا منصوبہ،پاکستان نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریزہارسکتا

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بدلنے کے حوالہ سے کرک اگین کئی دن پہلے یہ نیوز بریک کرچکا تھا کہ بابر اعظم کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹاکر ان کی جگہ سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت سونپی جائے گی،اس کا فیصلہ کیا جاچکا ہے اور چونکہ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز اس سال…

سڈنی ٹیسٹ میں متعدد ڈرامے،نوبال پر میچ ختم،ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل
| | | | | |

سڈنی ٹیسٹ میں متعدد ڈرامے،نوبال پر میچ ختم،ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ا ہم ترین سیریز کے اہم میچ کے ڈرا ہونے کے بعد آسٹریلیا کی پواتنٹس شرح ۔3 فیصد کم ہوئی ہے۔جنوبی افریقا کے بھی اڑھائی فیصد پوائنٹس ڈائون ہوئے ہیں۔یوں تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا کے 75.56 فیصد پوائنٹس…

آئی سی سی فیصلہ چیلنج،پی سی بی نے اپیل کردی
| | | | | |

آئی سی سی فیصلہ چیلنج،پی سی بی نے اپیل کردی

    لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو اپیل کردی۔راولپنڈی پچ کے حوالہ سے آئی سی سی ریفری پائی کرافٹ کے فیصلہ کو چیلنج کیا ہے۔ نجم سیٹھی کی قیادت میں کام کرنے والے نئے پی سی بی بورڈ نے راولپنڈی پچ کے حوالہ سے گزشتہ ماہ کا کیا گیا…

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف
| | | | | | |

کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

  کراچی ،کرک اگین رپورٹ Getty images کراچی ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیا۔دوسری اننگ 5 وکٹ پر 277 اسکور کے ساتھ ڈکلیئر کی ہے اور پاکستان کو  کھیل کے چوتھے روز کی شام میں کھیلنے کو کہا ہے۔