شان مسعود کی سنچری رائیگاں کیسے چلی گئی،نہایت افسردہ
نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی سنچری رائیگاں کیسے چلی گئی،نہایت افسردہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شان مسعود کی سنچری،تیزی اور کوششیں ناکام،میچ نہ جیت سکے۔نارتھمپٹن میں نارتھمپٹن شائر نے 326 رنزکے ہدف کو چیلنج کے ساتھ قبول کیا ،ایک موقع پر 32 اوورز میں 2 وکٹ پر 165 اسکور کرلئے تھے…