ایشیا کپ 2023،پاکستانی و بھارتی میڈیا میں متضاد دعوے،رکن ممالک سے کیالکھواکرلانے کو کہاگیا
| | | | | |

ایشیا کپ 2023،پاکستانی و بھارتی میڈیا میں متضاد دعوے،رکن ممالک سے کیالکھواکرلانے کو کہاگیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے پاکستان اور بھارت کے میڈیا میں متضاد رپورٹنگ ہے۔بھارتی میڈیا بڑھ چؑھ کر بول رہا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس رہےگی لیکن ایونٹ متحدہ عرب امارات منتقل کیا جاچکا ہے۔ ہفتہ کو بحرین میں ہونے والے اجلاس میں بھارت نے ایک…