بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان،ٹیسٹ میں شامل،پاکستان میں مخالفت
| | | | | | | | | | | |

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان،ٹیسٹ میں شامل،پاکستان میں مخالفت

دبئی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان،ٹیسٹ میں شامل،پاکستان میں مخالفت۔آئی سی سی نے سال 2022 ایوارڈز کیٹگریز میں سال کی 5 بہترین ٹیموں کا اعلان مکمل کرلیا ہے،گزشتہ روز آئی سی سی ویمنز ٹی20 اور آئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ایئر ٹیمیں…