پی ایس ایل8،کمنٹری ٹیم میں کون،رمیز کا کیا جواب،بھارت انڈر19 ٹی20ورلڈکپ فائنل میں
| | | | | | | |

پی ایس ایل8،کمنٹری ٹیم میں کون،رمیز کا کیا جواب،بھارت انڈر19 ٹی20ورلڈکپ فائنل میں

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،کمنٹری ٹیم میں کون،رمیز کا کیا جواب،بھارت انڈر19 ٹی20ورلڈکپ فائنل میں ۔پاکستان سپرلیگ 8 کی کمنٹری ٹیم بھی فائنل ہونے جارہی ہے۔نک نائٹ کی کنفرمیشن ہوگئی ہے۔انگلینڈ کے سابق کرکٹر ہیں۔ڈیوڈ گاور بھی پینل میں شامل ہیں لیکن اہم شمولیت آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک کی ہوگی۔کمنٹری کے لئے…