پی ایس ایل 8 افتتاحی تقریب کو بدلنے،لپیٹنے،سادگی سمیت متعدد آپشنز،بریکنگ نیوز
| | | | | | | |

پی ایس ایل 8 افتتاحی تقریب کو بدلنے،لپیٹنے،سادگی سمیت متعدد آپشنز،بریکنگ نیوز

ملتان،لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 افتتاحی تقریب کو بدلنے،لپیٹنے،سادگی سمیت متعدد آپشنز،بریکنگ نیوز۔ ترکیہ،شام کے خوفناک زلزلہ اور پشاور کے خود کش دھماکے اور ملکی سیاسی و معاشی حالات کے تناظر میں پاکستان سپرلیگ 8 سیزن کی  شیڈول افتتاحی تقریب پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھی شدید…