دہلی ٹیسٹ بھی بھارت کے نام،ویرات کوہلی کے تیز ترین 25 ہزار رنز
| | | | |

دہلی ٹیسٹ بھی بھارت کے نام،ویرات کوہلی کے تیز ترین 25 ہزار رنز

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ دہلی ٹیسٹ بھی بھارت کے نام،ویرات کوہلی کے تیز ترین 25 ہزار رنز۔بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا کرکٹ ٹیسٹ بھی جیت لیا ہے۔نئی دہلی میں کھیلا گیا تیسرا دن ڈرامائی رہا۔پہلے آسٹریلیا کی 9 وکٹیں 19 اوورز کے کھیل  میں گریں۔پھر بھارت نے 115 رنزکے تعاقب میں 4 وکٹیں گنوادیں۔بھارت…