شاداب خان کی تیزی،پھرتی،دلہن لینے پیسر کی رفتار سے پہنچ لئے
| | | |

شاداب خان کی تیزی،پھرتی،دلہن لینے پیسر کی رفتار سے پہنچ لئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شاداب خان کی تیزی،پھرتی،دلہن لینے پیسر کی رفتار سے پہنچ لئے۔شاداب خان خود سے سج کر دلہن لینے اپنی دلہنیا کے پاس پہنچ گئے ۔گزشتہ رات ان کی مہندی ہوئی تھی،آج وہ بہت جلدی میں اپنے سسر ثقلین مشتاق کے ہاں پنچ گئے ہیں،جہاں ان کا شاندار استقبال ہوا۔ ثقلین مشتاق نے…