شان مسعود کی شادی تقریبات شروع،انگوٹھی پہنادی
| | |

شان مسعود کی شادی تقریبات شروع،انگوٹھی پہنادی

پشاور،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی شادی تقریبات شروع،انگوٹھی پہنادی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اور حال ہی میں ون ڈے سیریز کیلئے نائب کپتان بننے والے شان مسعود کی شادی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ان کی اپنی ہونے والی اہلیہ کے ساتھ انگوٹھی پہنانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔شادی کی تاریخ 21 جنوری 2023 یعنی…