قومی سلیکٹرکامران اکمل اب بیٹنگ کوچ بھی بن گئے
| | | | | | |

قومی سلیکٹرکامران اکمل اب بیٹنگ کوچ بھی بن گئے

کراچی،کرک اگین رپورٹ کامران اکمل سلیکٹر تو بن ہی گئے۔اب بیٹنگ کوچنگ بھی ساتھ کریں گے۔پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی،جونیئر سلیکشن کمیٹیاں بنائی تھیں تو ان میں کامران اکمل کا نام بھی شامل ہے۔کامران اکمل نے گزشتہ سیزن تک پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔اب پشاور زلمی نے ان کو…