کین ولیمسن کی ایسی سنچری کہ انگلینڈ والے دنگ رہ گئے،اب ہدف کا چیلنج
| | |

کین ولیمسن کی ایسی سنچری کہ انگلینڈ والے دنگ رہ گئے،اب ہدف کا چیلنج

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کی ایسی سنچری کہ انگلینڈ والے دنگ رہ گئے،اب ہدف کا چیلنج۔کین ولمسن کی ایسے وقت سنچری کہ انگلینڈ والے دنگ رہ گئے۔نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے انگلینڈ کے لئے چیلنج کھڑا کردیا ہے اور سیریزکے دوسرے ٹیسٹ میچ کو آخری روز داخل…