پی ایس ایل تاریخ،پہلا چیمپئن،پہلا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ
| | | | | | | |

پی ایس ایل تاریخ،پہلا چیمپئن،پہلا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ

  عمران عثمانی پی ایس ایل تاریخ،پہلا چیمپئن،پہلا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ۔کرک اگین آج 21 جنوری سے پاکستان سپرلیگ تاریخ،پاکستان سپرلیگ ہسٹری،پی ایس ایل ہسٹری یا پی ایس ایل تاریخ کا سلسلہ شروع کررہا ہے۔ریکارڈز،تاریخ،ہسٹری،واقعات اور تنازعات سمیت ہر موضوع کا حاطہ کیا جائے گا،یہ سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔پی ایس ایل چیمپئنز کا ذکر…