پی ایس ایل8 ،لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو نکال دیا،2 کو بڑی یقین دہانی
| | | | | | | |

پی ایس ایل8 ،لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو نکال دیا،2 کو بڑی یقین دہانی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8 ،لاہور قلندرز نے محمد حفیظ کو نکال دیا،2 کو ہر حال میں کھلانے کی یقین دہانی۔پی ایس ایل 8 سے محمد حفیظ کا صفایا کردیا گیا،لاہور قنلسرز سے باہر نکال دیا،باقاعدہ اطلاع کردی،جب کہ 2 کھلاڑیوں کو واضح کہا گیا ہے کہ تم کامیاب ہویا ناکام۔تمام 10 میچ کھیلوگے۔…