پی ایس ایل 6 کے سلطان ملتان سلطانز
| | | | | | |

پی ایس ایل 6 کے سلطان ملتان سلطانز

کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 6 کے سلطان ملتان سلطانز۔ابو ظہبی میں جاکر چیمپئن بنے۔پاکستان سپرلیگ کی ایک تاریخ یہ بھی ہے کہ ایونٹ پاکستان میں شروع ہوا۔غیرملک جاکرمکمل ہوا۔پی ایس ایل ہسٹری کا یہ حصہ بن گئی۔پی ایس ایل کہانی کا یہ باب بھی کمال ہے۔پاکستان کے شہر کراچی میں ایونٹ شروع ہوا۔ہفتہ…