انگلش کھلاڑیوں کا ہوائی جہاز سمیت گرائونڈ پر حملہ
| | | | |

انگلش کھلاڑیوں کا ہوائی جہاز سمیت گرائونڈ پر حملہ

  عمران عثمانی Image source by ESPN Cricinfo انگلش کھلاڑیوں کا ہوائی جہاز سمیت گرائونڈ پر حملہ ۔انٹرنیشنل کرکٹ میچ کے دوران انگلینڈ کے معروف کھلاڑیوں کا ہوائی جہاز میں بیٹھ کر حریف ٹیم پر حملہ،بھاری جرمانے کا سامنا ۔یہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ آج سے ٹھیک30سال قبل پیش آیا،اس کی انفرادیت اور واقعہ…