مائیکل کلارک آسٹریلیا،بھارت سیریزکمنٹری پینل سے باہر،پی ایس ایل 8 میں آمد
| | | | | | | |

مائیکل کلارک آسٹریلیا،بھارت سیریزکمنٹری پینل سے باہر،پی ایس ایل 8 میں آمد

نئی دہلی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ مائیکل کلارک آسٹریلیا،بھارت سیریزکمنٹری پینل سے باہر،پی ایس ایل 8 میں آمد۔سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک کو کمنٹری پینل سے نکالنے کا اصولی فیصلہ ہوگیا ہے۔سڈنی مارننگ ہیرالڈ اور دی ایج نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں اگلے ماہ آسٹریلیا کی 4 ٹیسٹ میچز اور 3 ون ڈے میچز سیریز…